گھریلو کپمیوٹر کو پرسنل کمپیوٹر بھی کہا جاتا ہے۔ اس کی کہانی زیادہ پرانی نہیں ہے۔ پہلا کمپیوٹر 1985 میں بنایا گیا۔یہ 1937 کی بات ہے جب ایک برطانوی ریاضی دان اور انجینئر چارلس بے بیج نے ایک ایسے انجن کا تصور دیا جو خود کار طریقے سے حساب کر سکے۔چارلس بے بیج نے اس کا نام ڈفرنس انجن رکھا۔ پہلا کمپیوٹر 1943 میں امریکا کی یونیورسٹی میں بننا شروع ہوا۔ پہلا کمپیوٹر 50 ٹن وزنی تھا۔ اس وقت دنیا میں تقریباً دو ارب کمپیوٹر موجود ہیں۔ان میں زیادہ تر کمپیوٹر انٹر نیٹ کے ذریعے ایک دوسرے سے منسلک ہیں۔